Billing Saathi استعمال کرنے کے بعد ہمارے روزانہ کے billing کا کام بہت آسان ہوگیا ہے۔ پہلے invoice بنانے میں کافی وقت لگتا تھا، لیکن اب چند منٹ میں بل تیار ہوجاتا ہے۔ گاہک کی معلومات اور product details بھی ایک ہی جگہ پر manage کی جاسکتی ہیں۔ ہمارے روزمرہ کاروبار کے لیے یہ software کافی مفید ہے۔
